: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترکی میں استنبول شہر کے ایک نائٹ کلب میں نئے سال کےجشن کی تقریب کے دوران
لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے دو ہندوستانی سمیت 39 افراد کی جان لینے
والے حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے۔ترکی کی سرکاری خبر
ایجنسی انا طول کے مطابق وزیر خارجہ میولت کاؤس اوغلو
نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ایک تقریر میں یہ اطلاع دی ، تاہم، انہوں نے
کوئی تفصیل نہيں بتائی۔حملہ آور رائنا نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے کے بعد وہاں سے بھاگ گیا تھا۔